کراچی ( اے بی این نیوز )عمران اسماعیل نے کہا کہ ہم نے چیئرمین پی ٹی آئی کے منہ سے بھی سنا کہ پاک فوج ہمارے رکھوالی کرتی ہیں،9 مئی ملکی تاریخی کا سیاپ باب تھا ،9 مئی کو جو دیکھا وہ خیال و خواب میں بھی نہیں تھا،کراچی کے اندر برے حالا ت ہے،کراچی میں لوگوں کا وہی رونا دھونا کہ بجلی اور پانی نہیں ہے۔















