اہم خبریں

ایم کیو ایم مرکز آمد پر ن لیگی رہنما کا موبائل گم ہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں مسلم لیگ (ن) کے وفد کی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکز آمد پر ن لیگی رہنما کا موبائل فون گم ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں مسلم لیگ (ن) کے وفد کی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکز آمد پر ن لیگی رہنما کا موبائل فون گم ہوگیا،ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد آمد پر مسلم لیگ ن کے اسد عثمانی کا موبائل فون گم ہوا۔

متعلقہ خبریں