اہم خبریں

جیت یا ہار اللہ کے ہاتھ میں ہے، مراد راس

لاہور ( اے بی این نیوز      )الیکشن لڑنے کا پورا میپ بنا لیا ، جیت یا ہار اللہ کے ہاتھ میں ہے، استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما مراد راس نیو ز کا نفر نس کہا،، پی ٹی آئی دور میں قومی اسمبلی کو نہیں چھوڑنا چاہیے تھا،، گھر بیٹھ کر کسی کا مقابلہ نہیں کیا جاسکتا، ایوانوں میں مقابلہ کرسکتے ہیں،، مافیاز کے کہنے پراسمبلیوں کوتحلیل کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں