اہم خبریں

افغانستان جانے سے انکار پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

نوشہرہ(نیوزڈیسک) نوشہرہ میں افغان مہاجر نے پشاورکی رہائشی اپنی بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق پبی کے علاقے میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا اور 5 بچوں کو لے کر فرار ہوگیا ۔پولیس کے مطابق افغانستان جانے سے انکار پر افغان مہاجر نے بیوی کو قتل کیا۔

متعلقہ خبریں