اہم خبریں

احتساب عدالت کا نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم دے دیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد واپسی کے احکامات جاری کیے۔

متعلقہ خبریں