اہم خبریں

استحکام پاکستان پارٹی کا پہلا سیاسی پاور شو ، تیا ریا ں مکمل

لاہور (  اے بی این نیوز  )استحکام پاکستان پارٹی کا پہلا سیاسی پاور شو ،، تیا ریا ں مکمل، جہانیاں اسٹیڈیم میں 100 فٹ چوڑا اور 40 فٹ اونچا سٹیج تیار ، پنڈال میں 30 ہزار سے زائد کرسیاں بھی لگا دی گئی ،، قائدین کے بینرزاور تصاویر آ ویزاں ، جلسے سے جہانگیر ترین، عبدالعلیم خان، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور دیگر خطاب کر یں گے، پہلے مرحلے میں آئی پی پی 9اضلاع میں جلسے کرے گی

متعلقہ خبریں