اہم خبریں

نواز شریف کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست سماعت کےلیے مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )عدلیہ مخالف تقاریر کیس،، اسلام آباد ہائی کورٹ میں نواز شریف کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست سماعت کےلیے مقرر،،،چیف جسٹس عامر فاروق 2018 سے زیرسماعت توہین عدالت درخواست پر سماعت 15 نومبر کو کریں گے،،، توہین عدالت کی درخواست مقامی شہری عدنان اقبال نے دائر کی تھی ،،درخواست میں نواز شریف کے خلاف 2018 کے بیانات پر توہین عدالت کاروائی کی استدعا کی گئی تھی

متعلقہ خبریں