اہم خبریں

استحکام پاکستان پارٹی کا سیاسی پاور شو ، تیاریاں مکمل

جہانیاں(نیوز ڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی کا سیاسی پاور شو ،آج سے سیاسی جلسوں کا آغاز کرے گی، تیا ریا ں مکمل کر لی گئیں، جہانیاں اسٹیڈیم میں 100 فٹ چوڑا اور 40 فٹ اونچا سٹیج تیارکر لیا گیا ، پنڈال میں 30 ہزار سے زائد کرسیاں بھی لگا دی گئی ہیں، قائدین کے بینرزاور تصاویر آ ویزاں ، جلسے سے جہانگیر ترین،عبدالعلیم خان،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور دیگر رہنما خطاب کر یں گے۔ فراہم کردہ شیڈول کے مطابق پہلے مرحلے میں آئی پی پی 9اضلاع میں جلسے کرے گی۔

متعلقہ خبریں