اہم خبریں

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کیخلاف ریفرنس خارج

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں سابق چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے خلاف ریفرنس خارج کردیا گیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ سابق چیئرمین نیب کے خلاف ریفرنسز کو ناقابل سماعت ہونے پر خارج کیا گیا۔

متعلقہ خبریں