کراچی ( اے بی این نیوز )ایم کیو ایم نے بھی بھا ری بھرکم بجلی بلو ں کے خلا ف ا حتجا ج کی دھمکی دیدی ، ایم کیو ایم رہنما مقبول صدیقی اور فا روق ستا ر کی پر یس کا نفرنس، کہا ملک انا رکی کی طر ف جا رہا ہے، افرا تفری کا عا لم ہے ،، خدشہ ہے احتجاج کہیں فسادات میں تبدیل نہ ہوجائے،عوامی مشکلا ت کے پیش نظر احتجا ج کا حصہ بننے پر مجبور ہو ں گے، خالدمقبول صدیقی نے کہا بجلی کے نر خو ں میں اضا فہ عوام کی پہنچ سے دور ہو گیا ہے، حکو مت عوام کو ریلیف دے، بے جا ٹیکس ختم کیے جا ئیں ، بجلی استعما ل کر نے پر دنیا میں کہیں ٹیکس نہیں ہو تا، یہا ں 13 قسم کے ٹیکس ہیں، ایم کیو ایم کا جلد انتخا ب کر انے کا بھی مطا لبہ کیا ہے۔















