اہم خبریں

محکمہ واپڈاافسران کے بجلی یونٹس کی سہولت ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سیکریٹری توانائی نے گریڈ 17 سے اوپر کے افسران کے بجلی یونٹس کی سہولت ختم کرنے کااعلان کردیا۔ہفتہ کو سیکریٹری توانائی راشد لنگڑیاں نے صحافیوں کو بریفنگ کے دوران بتایا کہ ڈسکوز سمیت دیگر کے گریڈ 17 اور اوپر کے افسران کو بجلی یونٹس کی سہولت ختم کر رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ بجلی کی چوری ہو رہی ہے اور پاور سسٹم بہت سی خرابیوں کا شکار ہے جن کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔

متعلقہ خبریں