اہم خبریں

فاطمہ قتل کیس، ملزم کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

رانی پور(نیوزڈیسک)سندھ کے علاقے رانی پور پیر کی حویلی میں تشدد سے کمسن بچی کے قتل کیس میں مرکزی ملزم اسد شاہ کو مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق ملزم اسد شاہ کو سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔پولیس نے ملزم کے مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی، عدالت نے مرکزی ملزم اسد شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کرتے ہوئے پولیس کے حوالے کر دیا۔

متعلقہ خبریں