اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بجلی کے بل عوام پر بجلی بن کر گرنا شر وع ہو ئے،مہنگائی کی ستائی عوام نے اپنی جانیں لینا شروع کر دی،ایکسپریس وے پر بجلی بلوں میں اضافے سے تنگ بزرگ شہری کی اپنی جان لینے کی کوشش،بزرگ شہری نے بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف پل سے چھلانگ لگا لی،بزرگ شہری کے سینے پر بجلی کا بل بھی نظر آرہا ہے،اسلام آباد پولیس کا تاحال واقع سے لاعلمی کا اظہار کر کے معاملے کو دبانے کی کوشش۔















