اہم خبریں

آرمی چیف سے ہارورڈ یونیورسٹی کے وفد کی ملاقات،38 طلباء کا جی ایچ کیو کا دورہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )آرمی چیف سے ہارورڈ یونیورسٹی کے وفد کی ملاقات،آئی ایس پی آر کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی کے38 طلباء کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف کا علاقائی سیکیورٹی ،پاک فوج کے علاقائی کے کردار پر تبادلہ خیال ،،،،آرمی چیف نے کہا عالمی برادری پاکستان کے کردار کا ادراک کرے، پاکستان دہشتگردی کیخلاف موثر کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں، آرمی چیفنے وفد پر پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کرنے پر زور دیا

متعلقہ خبریں