اہم خبریں

اسلام آباد ائیرپورٹ پر شیمپو کی بوتلوں سے منشیات برآمد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ائیرپورٹ پر مسافر کے سامان سے شیمپو کی بوتلوں سے منشیات برآمدکرلی گئی،جمعہ کو ترجمان اے ایس ایف نے جاری بیان میں کہاکہ مسافر شہزاد خان شارجہ جانے کے لیے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا ، عملے نےچھان بین کی تو مسافر کے سامان میں شامل شیمپو کی بوتل سے 97 کیپسول برآمد ہوئے جن میں سے 682 گرام ہیروئن برآمدبھری ہوئی تھی ۔ترجمان کے مطابق ملزم کومزید قانونی کارروائی کے لیے اے این ایف حکام کے حوالے کردیا۔

متعلقہ خبریں