اہم خبریں

توشہ خانہ کیس،پی ٹی آئی چیئرمین کی سزامعطل نہ ہوسکی،سماعت کچھ دیر بعد ہو گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) توشہ خانہ کیس،پی ٹی آئی چیئرمین کی سزامعطل نہ ہوسکی،سماعت کچھ دیر ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزامعطلی کے حوالے سماعت کچھ دیر ہو گی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق جہانگیری پر مشتمل 2 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ سما عت میں وکیل لطیف کھوسہ نے دلائل میں کہا سیشن کورٹ کے فیصلے میں بہت خامیاں ہیں جن کو سپریم کورٹ نے بھی نوٹ کیا ہے ۔

متعلقہ خبریں