اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے ڈائریکٹر رضوان باری کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے نے اقراء یونیورسٹی کی طالبات کو ہراساں کرنے کے الزام میں ڈائریکٹر رضوان باری کو گرفتار کر لیا