لندن ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف ایون فیلڈ سے روانہ ،انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بہت جلد اپ سے بات کریں گے، جبکہ حسین نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ میں نے بھی اٹک جیل اور اٹک قلعہ کاٹا ہے، کیڑے مکوڑےمیں نے بھی بھگتے ہیںسردیوں میں سرد ہوائیں جیل میں آتی تھیں ، دشمن کے برے وقت پر ہم خوشی نہیں منائیں گے، ہمارے لئے انصاف اور عدالتوں کے دروازے بند تھے۔















