اہم خبریں

سندھ اسمبلی تحلیل،گورنر نے دستخط کردئیے

کراچی (  اے بی این نیوز   )گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ اسمبلی تحلیل پر دستخط کردئیے،سندھ اسمبلی تحلیل کردی گئی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد سندھ کابینہ ختم ہوگئی۔سندھ اسمبلی چار سال 11 ماہ اور 29 دن رہی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ کی صوبائی اسمبلی تحلیل کردی،گورنر سندھ نے وزیر اعلی کی سفارش پر آئین کے آرٹیکل 112 شق نمبر 1 کے تحت صوبائی اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کردئیے۔

متعلقہ خبریں