اہم خبریں

لیگی رہنماءاحسن اقبال کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ(ن)کے رہنماء سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی درخواست سماعت کے لئے مقرر ہوگئی ، چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں دو کنی بینچ 15اگست کو سماعت کرے گا۔مسلم لیگ(ن)کے رہنماء سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی درخواست سماعت کے لئے مقرر ہوگئی ۔

متعلقہ خبریں