اہم خبریں

ٹانک سے سابق ناظم حبیب محسود کو اغواء کرلیا گیا

ٹانک(نیوزڈیسک)سابق آئی جی خیبرپختونخوا کے بھائی اور سابق ناظم حبیب محسود کو اغواء کرلیا گیا،جمعہ کو پولیس نے بتایاکہ ملزمان نے مغوی کی گاڑی پر فائرنگ بھی کی جس سے گن مین زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق ملزمان سابق ناظم کو اغواء کر کے لے گئے۔ ملزمان کی تلاش اور مغوی کی بازیابی کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں