اہم خبریں

اداروں کیخلاف مہم چلانے والے اوورسیز پاکستانیوں کا ڈیٹا حاصل کرلیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے پاکستانی اداروں کیخلاف مہم چلانے والے اوورسیز پاکستانیوں کا ڈیٹا حاصل کرلیا ۔فہرست میں 500 پاکستانی شامل ۔ ذرائع کے مطابق 9 مئ واقعے کے بعد کچھ لوگ بیرون ملک چلے گئی اور وہاں سے اپنی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں لیکن ان کی بھی فہرست تیار کر لی گئی ہے لیکن پا کستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل نے اوورسیز پا کستانیوں کی ایسی کسی بھی فہرست سے انکار کردیا ہے ۔

متعلقہ خبریں