اسلام آباد (نیوز دیسک) پاکستان تحریک انصاف آج یومِ تشکّر و نجات منائے گی۔ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 16 مہینوں پر محیط راج ختم ہوا،آج یومِ تشکر منایا جائیگا۔ پی ٹی آئی نے حکومتی اقدامات ،مہنگائی اور بدترین معاشی صورتحال کی تفصیلات عوام کے سامنے لانے کا عندیہ دیدیا۔















