اہم خبریں

یومِ آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں دُگنی رعائت دینے کافیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے 14اگست پر جیلوں میں قیدیوں کو سزا میں دُگنی رعایت دینے کافیصلہ کیا ہے ،تفصیلات کے مطابق بدھ کو وفاقی کابینہ کے الوداعی اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ 14 اگست پر جیلوں میں قیدیوں کو سزا میں دُگنی رعایت دی جائے گی، اس رعایت کا قانون کے مطابق تمام قیدیوں پر اطلاق ہوگا۔

متعلقہ خبریں