اہم خبریں

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر،جاتے جاتے حکومت خوش کر گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر،جاتے جاتے حکومت خوش کر گئی وفاقی سرکاری ملازمین کے ڈیلی اور سفری الاؤنس میں 50 فیصد تک اضافہ ،عملددرآمد رواں سال یکم جولائی سے ہوگا،وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،گریڈ 22کے افسر کا ڈیلی الاؤنس 7ہزار 200، گریڈ 21 کا 6 ہزار، گریڈ 20 اور 19 کا 4ہزار 920، گریڈ 18اور 17کا 3ہزار 840، گریڈ 16 سے 12 کا 2ہزار 160 جبکہ گریڈ 11 سے 5 کے ملازم کا ڈیلی الاؤنس ایک ہزار 320 روپے ہوگا

متعلقہ خبریں