اہم خبریں

ہم اپنی کوششوں کی وجہ سےایف اےٹی ایف کی بلیک لسٹ سےنکلے،بلاول

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب میں نےوزیرخارجہ کاچارج سنبھالا پاکستان پربیرونی دباو تھا،میں نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبےپرکام کیاپاکستان کے جی ایس پی سٹیٹس کودرپیش خطرات کونمٹایاامریکہ کےتین اہم دورے کیےگزشتہ ایک برس سےامریکہ کیساتھ رابطوں میں رہاپاکستان نےیوکرین پراپنے اصولی موقف کوبرقراررکھابیلاروس اور یوکرین کےوزرائے خارجہ نےپاکستان کادورہ کیا،وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے،انہوں نے کہا کہ سعودی عرب یواےای نے ہمارے اکنامک پلان میں ساتھ دیاہم اپنی کوششوں کی وجہ سےایف اےٹی ایف کی بلیک لسٹ سےنکلےہم نےایف اےٹی ایف کے دوایکشن پلان مکمل کیےوزارت خارجہ کے تمام افسران کی کارگردگی بہترین رہی لیکن حنا ربانی کھر مبارکباد کی مستحق ہیں

متعلقہ خبریں