اہم خبریں

بین الاقوامی سطح پر سونا سستا،پاکستان میں مہنگاہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک) آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو نئے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 22 ہزار 200 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرم سونے کا دام 943 بڑھ کر ایک لاکھ 90 ہزار 501 روپے ہوگیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ ایک ڈالر کمی کے بعد 1926 ڈالر فی اونس ہے۔

متعلقہ خبریں