اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کو ن ہو گا نگران وزیر اعظم ،نگران سیٹ اپ پر مشاورت ،اتحادیوں کا اجلاس ، اہم فیصلے متوقع،، ویڈیو لنک اجلاس میں سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان اور دیگر جماعتوں کے سربراہان کی شرکت ،وزیراعظم شہباز شریف نگران سیٹ اپ پر اتحادیوں کو اعتماد میں لیں گے، سابق وزیراعظم شا ہد خا قان عبا سی کو نگرا ن وزیر اعظم بنا ئے جا نے کا امکان، وزیراعظم کی اتحادیوں سے غیر رسمی مشاورت،، شاہد خاقان عباسی کا نام سب سے زیادہ زیرگردش ہے۔















