اہم خبریں

پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی کے23کارکنوں کی رہائی کاحکم

پشاور (  اے بی این نیوز   )پشاور ہائیکورٹ کا تھری ایم پی اوکے تحت گرفتار پی ٹی آئی کے23کارکنوں کی رہائی کاحکم،کیا نومئی کو شانگلہ میں توڑ پھوڑ ہوئی ،عدالت کااستفسار،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کارکنوں نے سوشل میڈیا پراحتجاج کی دھمکی دی تھی،عدالت نے ریمارکس دیئے احتجاج ہوانہ توڑپھوڑہوئی تو پھر تھری ایم پی اوکیسے لگادیا،عدالت نے ضلعی انتظامیہ کے تھری ایم پی اوکے احکامات معطل کردیئے

متعلقہ خبریں