اہم خبریں

صدر مملکت عارف علوی نے 3 بلوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدرعارف علوی نے 3 بلوں کی منظوری دے دی،صدر علوی نے الیکشنز ( دوسری ترمیم) بل 2023 کی منظوری دے دی ہے جس کا مقصد الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کرنا ہے۔اس کے علاوہ ’’پاکستان ساورن ویلتھ فنڈ بل 2023 ‘‘ کی بھی منظوری دی گئی ہے جس کا مقصد ’’پاکستان ساورن ویلتھ فنڈ‘‘ کا قیام ہے جب کہ صدر علوی نے پاکستان ائیر پورٹس اتھارٹی بل 2023 بھی منظوکرلیا ہے ،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تینوں بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔

متعلقہ خبریں