اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم کے تقررکیلئے شہباز شریف کا آصف زرداری اور نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ،نگران وزیراعظم کیلئے مجوزہ ناموں اور نگران سیٹ اپ پر مشاورت ، آئین اور قانون کے مطابق نگران وزیراعظم کے تقرر کا عمل مکمل کرنے پر اتفاق ،حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں کا آج مشاورت کا بھی امکان،قائد حزاب اختلاف راجہ ریاض کی صدارت میں اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کا اجلاس بھی ہوگا ۔















