اہم خبریں

توشہ خانہ کیس میں راہ فرار اختیارکرنے کی کوشش کی جارہی ہے، عطاء تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )توشہ خانہ کیس میں راہ فرار اختیارکرنے کی کوشش کی جارہی ہے،کبھی ایک بہانہ تو کبھی دوسرا بہانہ کیاجاتاہے،معاون خصوصی وزیراعظم عطاء تارڑ کی میڈیا سے گفتگو کہا 40میں سے صرف 3پیشیوں پر ملزم کی حاضری لگی،کل ملزم نے ڈھٹائی سے کہہ دیا میرے ملٹری سیکرٹری نے تحائف بیچے، 35سوالات پوچھے گئے لیکن ملزم کے پاس کوئی جواب نہیں تھا

متعلقہ خبریں