اہم خبریں

عزیر بلوچ کے قریبی ساتھی کو 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی

کراچی(  اے بی این نیوز  )25 جنوری کو گرفتار ہونے والا لیاری گینگ وار عزیر بلوچ کے قریبی ساتھی کوعدالت نے 14 سال قید کی سزا سنا دی.ملزم کو کلری پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ کاروائی سے گرفتار کیا گیا تھا.ملزم کا نام ریڈ بک میں بھی شامل تھا. ملزم کی شناخت محمد اویس کے نام سے ہوئی تھی. ملزم لیاری گینگ وار عزیر بلوچ گروپ کا اہم کارندہ تھا, ملزم عزیر بلوچ کا قریبی ساتھی تھا.: ملزم قتل, اقدام قتل, اغواء برائے تاوان اور دیگر سنگین مقدمات میں ملوث رہا تھا.ملزم کو عدالت نے تمام تر قانونی تقاضے استعمال کرتے ہوئے 14 سال قید با مشقت کی سزا سنائی ہے۔

متعلقہ خبریں