اہم خبریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روزبھی زبردست تیزی

کراچی ( اے بی این نیوز   )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا اختتام ہوا،کاروباری ہفتے کے دوسرے روز حصص بازارمیں مثبت رجحان رہا100 انڈیکس میں 195 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیامارکیٹ اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 482030 پوائنٹس بندہوا،گزشتہ روز 100 انڈیکس 48034 کی سطح پربند ہوا تھا،15ارب 94 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کے55 کروڑ69 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے،ٹوٹل 357 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا، 223 کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں اضافہ ،107 میں کمی اور27 کے دام مستحکم رہے،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روزبھی زبردست تیزی،ہنڈرڈ انڈیکس میں 346 پوائنٹس کا اضافہ ،48ہزار441پوائنٹس پر ٹریڈنگ ہو ئی۔

متعلقہ خبریں