اسلام آباد ( اے بی این نیوز )غلطی ہوگئی گئی معاف کردیں،فواد چوہدری الیکشن کمیشن پیش،توہین پر معافی نامہ جمع کرادیا،کسی کو برا بھلا کہنا پارٹی پالیسی ہو سکتی ہے؟ ممبر کمیشن کااستفسار،فواد چوہدری نے کہا ماحول ہی ایسا بنا ہوا تھا ملک کا، سمجھ نہیں آ رہی تھی تلخیوں میں جائیں گے کہاں، چیف الیکشن کمشنر نے کہاآپ نے معافی کی پہلی تین لائنوں میں تو کنڈیشن ڈالی ہیں ،کمیشن معافی نامہ دیکھ کراگلی سماعت پرفیصلہ کرے گا،کیس کی سماعت 15اگست تک ملتوی،میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا نوازشریف اور چیئرمین پی ٹی آئی کے درمیان تلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے ورنہ انتخابات ہونے پر بھی مسائل حل نہیں ہونگے















