اہم خبریں

کدھر گئے روسی تیل کی آمد پر تیل سستا کرنے کے شوبازی دعوے؟مونس الہٰی کی تنقید

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ءمونس الہٰی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرخزانہ نے جاتے جاتے قوم کو ایک اور اذیت ناک جھٹکا دے دیا،منگل کو جاری ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ءمونس الہٰی نے کہاکہ اب کدھر گئے روسی تیل کی آمد پر تیل سستا کرنے کے شوبازی دعوے؟ انہوںنے کہا کہ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے جاتے جاتے قوم کو ایک اور اذیت ناک جھٹکا دیا ہے۔

متعلقہ خبریں