اسلام آباد (اے بی این نیوز)قومی اسمبلی نے کنٹونمنٹس ترمیمی بل 2023 منظور کر لیا، بل وزیر دفاع کی جگہ وزیر مملکت قانون شہادت اعوان نے پیش کیا،قومی اسمبلی نے سرمایہ کاری بورڈ ترمیمی بل کی بھی منظوری دے دی،بل وزیر مملکت قانون شہادت اعوان کی جانب سے پیش کیا گیا،دسمبر 2021 سے دسمبر 2022 تک کی قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کی سالانہ رپورٹ ایوان قومی اسمبلی کے سامنے پیش،
رپورٹ وفاقی وزیر قانون کی جانب سے پیش کی گئی۔
