اہم خبریں

اسٹیٹ بنک نے ما نیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا،شرح سود 22فیصد رکھنے کا فیصلہ

کراچی (  اے بی این نیوز  ) اسٹیٹ بنک نے ما نیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، اسٹیٹ بنک آف پاکستان کا شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ،اگلے سال شرح نمو دو سے تین فیصد رہے گی، مہنگائی کی شرح 20 سے 22فیصد رہنے کا امکان ہے، یہ بات گورنر اسٹیٹ بنک نے پریس کانفرنس کے دوران ئی،اسٹیٹ بنک کا شرح سود 22فیصد رکھنے کا فیصلہ، انہوں نے کہا کہ ملک میں مہنگائی کی شرح29.2فیصد رہے گی،حومتی اقدامات کی وجہ سے کرنٹ اکاونٹ میں بہتری آئی ہے، روان سال جی ڈی پی گروتھ دو سے تین فیصد رہے گی۔

متعلقہ خبریں