اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نوجوان مایوس نہ ہوں ملک کامستقبل تابناک ہے،ہمیں کیوں ایسانظر آتاہے کہ یہاں کچھ نہیں،وزیرمملکت پیٹرولیم مصدق ملک کی پریس کانفرنس کہا پاکستان بے پناہ معدنیات سے مالامال ہے،یہاں معدنی مٹی کی قیمت 6اعشاریہ ایک ٹریلین ڈالر ہے،ہم مٹی نہیں ترقی بیچیں گے،کل معدنی وسائل کی کانفرنس سے ہم مٹی سے ترقی کاسفر شروع کرینگے















