اہم خبریں

اعجازچودھری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اعجازچودھری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع کردی گئی ۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں تھانہ شادمان کو نزر آتش کرنے کے مقدمے پر سماعت ،انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہرگل خان نے کی ۔ عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 7 دن کی توسیع کر دی ،عدالت نے ریمانڈ ختم ہونے پر اعجاز چوہدری کو عدالت میں پیش کرنیکا حکم دیدیا۔ عدالت نے سماعت 7 اگست تک ملتوی کردی ۔

متعلقہ خبریں