کراچی ( اے بی این نیوز )ایڈیشنل آئی جی نے باجوڑ دھماکے کے تناظر میں پولیس کو ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کیے ،کراچی پولیس کو شہر میں انتہائی متحرک رہنے اور غیر معمولی سرگرمیوں کی نگرانی کرنے کی ہدایت تمام مساجد، مدارس، امام بارگاہوں اور اطراف سمیت ممکنہ حساس علاقوں میں انٹیلی جنس بڑھانے کا حکم پولیس چیف نے پیٹرولنگ، پکٹنگ، ناکہ بندی سخت بنانے کا حکم دیا محرم الحرام میں فول پروف سیکیورٹی کا تسلسل برقرار رکھنے کی ہدایت کی ہے















