اہم خبریں

پی آئی اے ڈیفالٹر نکلا، اکاونٹس منجمد،پی ایس او کا فیول دینے سے انکار،جہاز گراونڈ

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )واجبات کی عدم ادائِگی پر ایف بی آر نے ایک بار پھر پی آئی اےاکاونٹس منجمند کر د یئے،پی آئی اے پر کئی ماہ کے ٹیکسز پر مبنی 2 ارب سےزاءد کے واجبات ہیں
واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کے 53 اکاونٹس گزشتہ برس بھی منجمند کئے گئے تھےنتظامیہ کی جانب سے واجبات کی جلد ادائیگی کی یقین دہانی پر اکاونٹس بحال کئے گئے تھے پی ایس او نے قومی ائر لائن کی 3 پروازوں کو فیو ل کی فراہمی سے بھِی انکار کر دیا اسلام آباد سے کراچی کی پرواز پی کے 309 ،کراچی تا ملتان کی پی کے 330 متاثر ہوئیںفیول نہ ملنے کے باعث ملتان سے جدہ کی پرواز پی کے 739 بھی متاثرہ پروازوں میں شامل ترجمان پی آئی اے نے اکاونٹس بندش کی تصدیق کر دی اکاونٹس کی بحالی کے لئے ایف بی آڑ سے حکومتی سطع پر رابطے جاری ہیں اکاونٹس بندش کے باوجود فضائی آپریشن جاری ہے

متعلقہ خبریں