اہم خبریں

راولپنڈی میں موسلا دھار بارش،شہر جل تھل ہو گیا، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہو گئی

راولپنڈی (اے بی این نیوز)راولپنڈی میں موسلا دھار بارش کے باعث اہم شاہراہیں تالاب میں تبدیل ہو گئیں،تیز بارش کے باعث سڑکیں تالاب میں تبدیل، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ،ڈھوک کالا خان بوستان کالونی، پریس مارکیٹ کے علاقوں میں پانی جمع ہو گیا،واسا راولپنڈی کی امدادی ٹیمیں مختلف شاہراہوں کی جانب روانہ کر دی گئی ،تیز بارش کے باعث نالہ لئی میں گوالمنڈی اور کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہو گئی

متعلقہ خبریں