اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی مقدمات منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی مقدمات منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا، عدالت نے سول جج ظفر اقبال سپرا کو چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر حتمی فیصلے سے روک دیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہدایت کی کہ جب تک ہائیکورٹ سے فیصلہ نہ آئے تب تک سیشن عدالت عبوری ضمانت پر کوئی حتمی فیصلہ نہ دے ۔

متعلقہ خبریں