اہم خبریں

دھاریوال میں 50 مرد و خواتین کے پانی میں پھنس گئے،پندرہ کو ریسکیو کر لیا گیا

لاہور( اے بی این نیوز    )شکر گڑھ کے علاقے دھاریوال میں 50 مرد و خواتین کے پانی میںپھنسے ہو ئے ہیں ان کو بچانے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو 1122ٹیموں کے ہمراہ دھاریوال پہنچ گئے،15 مرد و خواتین کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا ہے ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابقریسکیو آپریشن جاری ، انشاللہ تمام شہریوں کو بحفاظت نکال لیا جائے گا،شہریوں سے گزارش ہے کہ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ ،

متعلقہ خبریں