اہم خبریں

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی ذکااشرف کی تقرری کے خلاف دائردرخواست خارج کردی

اسلام آباد (   اے بی این نیوز  )لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی ذکااشرف کی تقرری کے خلاف دائردرخواست خارج کردی،جسٹس شاہد جمیل خان پرمشتمل سنگل بنچ نے کیس کی سماعت کی عدالت نے ذکا اشرف کی بطور چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ کی تقرری کو برقرار رکھا سابق چیئرمین نجم سیٹھی کے بورڈ آف گورنرز کو بھی پی سی بی کے قوانین اور آئین کے منافی قرار
عدالت کا دوہفتوں میں نیا بورڈآف گورنر بنانے کا حکم، 3 ہفتوں میں چیئرمین پی سی بی کے انتخابات کرائے گاپی سی بی کی جانب سے چوہدری بلال رضا ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے

متعلقہ خبریں