اسلام آباد (اے بی این نیوز )آج سے مون سون کے نئے اسپیل کا آغاز ،اسلام آباد، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے،وزیرماحولیاتی تبدیلی سینیٹرشیری رحمان کاٹویٹ کہامتعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کردیں،پی ڈی ایم اے نے بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ ،بعض علاقوں میں اربن فلڈنگ کاخدشہ ظاہرکردیا،ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔















