اہم خبریں

اذان کی تکمیل کےدوران ڈوگرہ فورسز کے ہاتھوں شہید کشمیریوں کی یادکادن آج

اسلام ااباد (  اے بی این نیوز   )شہید کشمیریوں کی یادکادن،13جولائی1931کواذان روکنے کیلئےاندھا دھند فائرنگ سے22کشمیری شہید ہوئے،سانحے کی یاد میں کشمیری ہر سال 13 جولائی کو یوم شہدائے کشمیر مناتے ہیں، بھارت سیاسی قیدیوں کورہا،انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بندکرے،صدر عارف علوی کا یوم شہدائے کشمیرپرپیغام،مشیر امور کشمیرقمر زمان کائرہ کہتے ہیں بھارتی جبر و استبداد کشمیریوں کے جذبہ حریت کو شکست نہیں دے سکتا ۔

متعلقہ خبریں