اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مریم نواز کی17 یا 18 جولائی کو وطن واپسی کاامکان، پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز وطن واپسی کے بعد عوامی رابطہ مہم کیلئے جلسوں، ریلیوں کے شیڈول کو حتمی شکل دیں گی،مریم نواز اپنے والد نواز شریف کی ممکنہ وطن واپسی کے پروگرام پر پارٹی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گی















