اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب سے ڈالرز کی آمد، پاکستانی روپیہ تگڑا، ڈالر سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت
میں1 روپے 30پیسے کی کمی ، ڈالر 278 روپے 50پیسے کا ہوگیا۔ واضح رہے کہ گذشتہ روزانٹربینک میں ڈالر279 روپے 80پیسے پر بند ہوا تھا۔















